8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
اتوار, جون 22, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
زچگی کے دوران ڈاکٹر کے موبائل پر مصروف ہونے کی وجہ سے بچہ رحم مادر سے نکل کر کوڑا دان میں جا گرا

زچگی کے دوران ڈاکٹر کے موبائل پر مصروف ہونے کی وجہ سے بچہ رحم مادر سے نکل کر کوڑا دان میں جا گرا

زچگی کے دوران ڈاکٹر کے موبائل پر مصروف ہونے کی وجہ سے بچہ رحم مادر سے نکل کر کوڑا دان میں جا گرا

25/08/2018
0 0
0
شئیرز
8
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی (سچ نیوز)ہندوستانی ریاست اترپردیش کے ضلع شاہجہاں پور میں خاتون کی زچگی کے دوران ڈاکٹرکے مو بائل فون پر باتیں کر نے سے بچہ رحم مادر  سے نکل کر کوڑا دان  میں جا گرا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست  اترپردیش کے ضلع شاہجہاں پور کے ہسپتال میں آپریشن ٹیبل پر خاتون کا چیک اپ کرنے کے بعد ڈاکٹر موبائل میں مصروف ہوگئی اور اس دوران خاتون کے درد زہ بڑھنےکے بعد نوزائیدہ بچہ رحم مادر سے نکل کر بیڈ کے نیچے رکھے  کوڑے دان میں گرگیا  جس کی وجہ سے نومولود شدید  زخمی ہوگیا۔ نوزائیدہ بچہ کی حالت بگڑنے پر  پہلے اسے فوری طور پر این سی یو میں داخل کیا گیا  تاہم بعد ازاں نومولود کو  اس کے اہل خانہ نے ایک دوسرے پرائیویٹ ہسپتال میں داخل کروا دیا  ہے جہاں نوزائیدہ بچے کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔سیما شکلا  نامی خاتون کو اس کے گھر والوں نے خواتین کے ضلعی ہسپتال میں داخل کروایا تھا، جہاں  ڈاکٹرز نے لاپرواہی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حاملہ خاتون پر کوئی توجہ نہ دی، تقریبا سات گھنٹوں کے بعد خاتون کو  زچگی کیلئے آپریشن تھیٹر لے جایا گیا   تاہم اس نازک موقع پر بھی خاتون ڈاکٹر اپنے موبائل پر آنے والی کال سننے  میں مصروف ہو گئی  جبکہ سیما شکلا درد سے کراہتی رہی جب درد زہ زیادہ بڑھ گئی تو اچانک  بچہ رحمِ مادر سے باہر آگیا، جب تک ڈاکٹر کچھ سمجھ پاتی اس وقت تک بچہ بیڈ  کے نیچے رکھے کوڑے دان  میں جاگرا۔خاتون کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ کوڑے دان  میں گرنے سے نوزائیدہ بچہ شدیدطور پر زخمی ہوگیا اور اس کی تشویش ناک حالت کو  دیکھتے ہوئے اس کو پرائیویٹ ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے ، جہاں اس کی حالت اب بھی نازک بتائی جا رہی ہے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In