نیویارک(سچ نیوز)زیادہ ترمالیاتی ادارے اورانرجی سیکٹرسائبرحملوں کے نشانے پر ہیں جس نے پوری دنیا کوپریشان کر دیا ہے ،سائبر حملوں کی وجہ سے عالمی کمپنیوں کے اخراجات بڑھ گئے ۔تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی کمپنیاں اوسط سال کے 12 ملین ڈالرخرچ کررہی ہیں،ایک سال قبل دنیابھرمیں کمپنیاں اوسط 9 ملین ڈالرخرچ کرتی تھیں۔5 سال میں سائبرحملوں سے بچاو¿پرکمپنیوں کاخرچ 60 فیصدبڑھ گیا، دنیابھرمیں کمپنیوں کوسالانہ 130 سائبرحملوں کاسامنا ہے۔