لاہور( سچ نیوز ) سابق شوہر کی جانب سے سوشل میڈیا پر بیان کے بعد اداکارہ وینا ملک بھی میدان میں آگئیں اور 2017 میں ہونے والے طلاق نامے کی کاپیاں سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شیئر کردیں۔اداکارہ نے ایک اورٹوئٹ میں عدالت فیصلے کی کاپی شیئر کرتے ہوئے کہاہے کہ قانون اور شریعت کی رو سے 2019 سے بچوں کی سرپرستی میرے پاس ہے۔سابق اہلیہ کے ٹوئٹ کے بعد اسد خٹک نے ایک آڈیو سوشل میڈیا پر شیئرکی ہے جس میں وینا ملک اپنے سابق شوہر کو گالم گلوچ کررہی ہیں انہیں اور ان کے اہلخانہ کو دھمکیاں دے رہی ہیں۔اسد خٹک کا کہنا ہے کہ کورٹ کے جھوٹے آرڈرز، دبئی کے رہائشی اور امریکی شہری معصوم بچوں کو غیر قانونی طریقے سے پاکستان لا کر غائب کیا گیا، مجبور کیا جا رہا ہے کہ میں ساری اصلیت کھول کر سامنے رکھ دوں، یہ صرف دیگ کا ایک دانہ ہے جس طرح کی زبان اور دھمکیاں اس عورت سے سننے کو ملتی ہیں۔ اسد خٹک کا کہنا ہےکہ دبئی کورٹ کا فیصلہ میرے حق میں ہے۔
سابق شوہر کی جانب سے الزامات کے بعد وینا ملک بھی میدان میں آگئیں،طلاق نامہ شیئر کردیا
سابق شوہر کی جانب سے الزامات کے بعد وینا ملک بھی میدان میں آگئیں،طلاق نامہ شیئر کردیا
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: خبریں
Related Content
عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار
منجانب
AvaniAdmin
31/10/2023
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق
منجانب
qadir
30/10/2023
تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
AvaniAdmin
26/10/2023
*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
گرد آلود لہو لہو چہرے!
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023