کوئٹہ(سچ نیوز)بلو چستان حکومت نے سانحہ کو ئٹہ میںشہید وں کے لواحقین کو15،شدید زخمیوں کو 5جبکہ معمولی زخمی ہونے والے افراد کو 2لاکھ روپےفی کس امداد دینے کا اعلان کر دیا ہے۔دنیا نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان علاوالدین نے کہا ہے کہ دہشت گردوں نے چھپ کروار کیا،ہم ایک بہادرقوم ہیں،دشمن نے الیکشن کوروکنے کےلیے حملہ کیا ہے،الیکشن وقت پرہوں گے،سیاسی جماعتیں الیکشن مہم جاری رکھیں، انہوں نے سانحہ مستونگ کے شہداکے لواحقین کو15،15لاکھ ،زخمیوں کو10 ،10 لاکھ معمولی زخمیوں کو2،2لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے ،ان کا کہنا تھا کہ لواحقین اورمتاثرین کوہرممکن سہولیات فراہم کی جائیں گی، وزیراعلیٰ بلوچستان کاشہداکے خاندان کے ہرفردکوسرکاری ملازمت دینے کااعلان کیا ہے۔
سانحہ کو ئٹہ میں شہید وں کے لواحقین کو 15،15شدید زخمیوں کو 10 ،10جبکہ معمولی زخمیوں کو 2،2لاکھ روپے ملیں گے
سانحہ کو ئٹہ میں شہید وں کے لواحقین کو 15،15شدید زخمیوں کو 10 ،10جبکہ معمولی زخمیوں کو 2،2لاکھ روپے ملیں گے
-
منجانب AvaniAdmin
- Categories: خبریں
Related Content
عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار
منجانب
AvaniAdmin
31/10/2023
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق
منجانب
qadir
30/10/2023
تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
AvaniAdmin
26/10/2023
*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
گرد آلود لہو لہو چہرے!
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023