8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
ہفتہ, مئی 17, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں واقع آرامکو کمپنی پر ڈرون حملہ

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں واقع آرامکو کمپنی پر ڈرون حملہ

بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق یمن کے ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں نے ڈرون کی مدد سے سعودی دارالحکومت ریاض میں آرامکو کمپنی کو نشانہ بنایا، سعودی حکومت کی جانب سے تاحال تردید یا تصدیق سے گریز

19/07/2018
0 0
0
شئیرز
7
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

ریاض () سعودی عرب کے دارالحکومتریاض میں واقع آرامکو کمپنی پر ڈرون حملہ ہوا ہے۔ مختلف بین الاقوامی خبر رساں اداروں سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں واقع آرامکو کمپنی پر ڈرون حملہ ہوا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق یمن کے ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں نے ڈرون کی مدد سے سعودیدارالحکومت ریاض میں آرامکو کمپنی کو نشانہ بنایا۔حملے کے نتیجے میں آرامکو کی آئل ریفانری میں آگ بھڑک اٹھی۔ تاہم موصول ہونے والی آخری اطلاعات تک اس حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

حملے کے بعد ریاض میں سیکورٹی فورسز کو فوری الرٹ کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے حوثی باغیوں کی جانب سے اپنے زیر کنٹرول  ٹی وی چینل پر بھی اعلامیہ جاری کیا گیا ہے۔ حوثی باغیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی جانب سے ڈرون کی مدد سے آرامکو کمپنی کی ریفائنری کو نشانہ بنایا گیا۔

دوسری جانب سعودی سرکاری ذرائع نے ڈرون حملے کی تصدیق یا تردید نہیں کی ہے۔ سعودی حکام کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات میں صرف اتنا بتایا گیا ہے کہ بدھ کی شام کو آرامکی کی ریفائنری میں آگ بھڑک اٹھی تھی۔ بعد بروقت کاروائی کرکے آگ کو قابو میں کر لیا گیا تھا۔ اس دوران کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ واضح رہے کہ ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغی سعودی دارالحکومت ریاض پر سینکڑوں مرتبہ میزائل اور دیگر ہتھیاریوں سے حملے کر چکے ہیں۔ تاہم ہر مرتبہ حوثی باغیوں کے حملے ناکام بنا دیے گئے۔ 

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In