8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
پیر, جنوری 19, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
سوشل میڈیا سیمینار کے دوران گلوکار جواد احمد کو وزیراعظم پر تنقید مہنگی پڑگئی، ایسا کام ہوگیا کہ شاید انہوں نے سوچا بھی نہ ہوگا

سوشل میڈیا سیمینار کے دوران گلوکار جواد احمد کو وزیراعظم پر تنقید مہنگی پڑگئی، ایسا کام ہوگیا کہ شاید انہوں نے سوچا بھی نہ ہوگا

30/03/2019
0 0
0
شئیرز
7
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(سچ نیوز) سوشل میڈیا سیمینار کے دورا ن گلوکار جواد احمد  کو وزیراعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بنانا مہنگا پڑگیا، پی ٹی آئی کارکنان نے  نعرہ بازی کی اور مائیک بند کردیا جس پر گلوکار کو سیمینار چھوڑ کر جانا پڑگیاایکسپریس نیوز کے مطابق فیصل آباد آرٹس کونسل میں سوشل میڈیا سیمینار میں مہمان خصوصی معروف گلوکارجواد احمد نے اپنی تقریر میں وزیراعظم عمران خان اور نوازشریف کو ایک ہی سکے کے دو رخ قراردیدیا، سابق حکمرانوں کے ساتھ عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیا تو تقریب میں موجود پی ٹی آئی کے کارکنان کھڑے ہوگئے، اور نعرے بازی شروع کردی، اور جواد احمد کو مجبوراً تقریب چھوڑ کر جانا پڑا۔ تحریک انصاف کے ایک نوجوان نے  سٹیج پر جا کر جواد احمد کا مایئک بند کیا اور وہیں وزیر اعظم زندہ باد کے نعرے لگوائے۔جواداحمد تقریب چھوڑ کر روانہ ہوئے لیکن   منتظمین اور حاضرین میں سے کسی نے بھی انہیں جانے سے نہ روکا۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In