8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
ہفتہ, مئی 17, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
سویڈن میں ایک انجینئر نے ایسی مشین بنائی ہے جس میں پرندہ اگر بوتل کا ڈھکنا ڈالتا ہے تو اس کے بدلے مشین پرندے کو کھانا فراہم کرتی ہے

سویڈن میں ایک انجینئر نے ایسی مشین بنائی ہے جس میں پرندہ اگر بوتل کا ڈھکنا ڈالتا ہے تو اس کے بدلے مشین پرندے کو کھانا فراہم کرتی ہے

سویڈن میں ایک انجینئر نے ایسی مشین بنائی ہے جس میں پرندہ اگر بوتل کا ڈھکنا ڈالتا ہے تو اس کے بدلے مشین پرندے کو کھانا فراہم کرتی ہے

01/11/2020
0 0
0
شئیرز
63
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

سویڈن میں ایک انجینئر نے ایسی مشین بنائی ہے جس میں پرندہ اگر بوتل کا ڈھکنا ڈالتا ہے تو اس کے بدلے مشین پرندے کو کھانا فراہم کرتی ہے

سٹاک ہوم (سچ نیوز)میڈیا رپورٹس کے مطابق انجینئر ہانس فورس برگ نے ایک مشین بنائی ہے جس پر اب پرندے بوتل کے ڈھکن لاکر ڈالتے ہیں اور بدلے میں کھانا کھاتے ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ پرندے اس کے عادی ہوگئے ہیں اور وہ روزانہ ہی سڑک پر گرے بوتل کے ڈھکنے لاکر انعام کے طور پر مشین سے اپنا دانہ لے جاتے ہیں۔ہانس فورسبرگ کے مطابق سویڈن میں پایا جانیوالا پرندہ میگ پائی بہت ذہین ہوتاہے اوراس نے یہ کام سیکھ لیا ہے اور اب روزانہ کئی مینگ پائی باغات، سڑکوں اور دیگر مقامات سے بوتل کے ڈھکنے لے کر آتے ہیں ۔مشین میں ایک سوراخ ہے جس کے اندر بوتل کا ڈھکنا گرایا جاتا ہے اور اس کے بدلے مشین دانہ پھینکتی ہے ۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In