سکھ مذہب کے بانی بابا گرو نانک کا551 واں جنم دن آج 8نومبربروز اتوار کو منایا جائے گا

احمدیار(سچ نیوز)وہ8 نومبر 1469 کو ننکانہ صاحب میں پیدا ہوئے تھے ۔ بابا گرونانک اسلام اور ہندومت دونوں مذاہب کے گرویدہ تھے ۔بابا گرونانک 10 اکتوبر1539 کو وفات پاگئے تھے

Exit mobile version