ممبئی(سچ نیوز) بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈکون نے کہا ہے کہ شادی ایک نئی فلم کی طرح محسوس ہو رہی ہے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ نے اپنی شادی کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ انہیں اپنی شادی کو لے کر ایسا ہی احساس ہو رہا ہے جیساکسی نئی فلم کے سائن کر تے وقت خوشی محسوس کر تی ہیں۔دپیکا کا کہنا ہے کہ اپنی شادی کو لے کرانتہا ئی پرجو ش ہوں۔شادی ایک نئی فلم کی طرح محسوس ہو رہی ہے جیسے اپنی زندگی کی نئی فلم سائن کرنے جا رہی ہوں۔واضح رہی کہ بالی وڈ جوڑی دپیکا اور رنویر 14اور15نومبر شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے جبکہ21نومبر کو بینگلوراور یکم دسمبر کو ممبئی میں استقبالیہ دیا جاے گا۔
شادی ایک نئی فلم کی طرح محسوس ہو رہی ہے : دپیکا پڈکون
شادی ایک نئی فلم کی طرح محسوس ہو رہی ہے : دپیکا پڈکون
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: خبریں
Related Content
عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار
منجانب
AvaniAdmin
31/10/2023
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق
منجانب
qadir
30/10/2023
تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
AvaniAdmin
26/10/2023
*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
گرد آلود لہو لہو چہرے!
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023