8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
ہفتہ, مئی 17, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
شوہر نے اپنی بیگم کی آنکھوں، ناک اور منہ میں گوند ڈال دی اور پھر۔۔۔ ایسی خوفناک خبر آگئی کہ جان کر ہی ہر شخص کانپ اُٹھے

شوہر نے اپنی بیگم کی آنکھوں، ناک اور منہ میں گوند ڈال دی اور پھر۔۔۔ ایسی خوفناک خبر آگئی کہ جان کر ہی ہر شخص کانپ اُٹھے

شوہر نے اپنی بیگم کی آنکھوں، ناک اور منہ میں گوند ڈال دی اور پھر۔۔۔ ایسی خوفناک خبر آگئی کہ جان کر ہی ہر شخص کانپ اُٹھے

06/08/2018
0 0
0
شئیرز
16
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی(سچ نیوز) بھارت میں خواتین کس قدر عدم تحفظ کا شکار ہیں، اس کا اندازہ تو اسی بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ بھارت خواتین کے ساتھ جنسی زیادتیوں کے حوالے سے دنیا میں سرفہرست آتا ہے۔ اس کے علاوہ وہاں خواتین پر تشدد کے واقعات کی شرح بھی ہوشربا حد کو چھو رہی ہے۔ اب بھارتی ریاست مدھیاپردیش نے میں ایک شوہر نے ایسے طریقے سے اپنی بیوی کو موت کے گھاٹ اتار ڈالا ہے کہ سن کر ہی آدمی کانپ اٹھے۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق یہ واقعہ مدھیاپردیش کے شہر وڈیشا کی راجپوت کالونی میں پیش آیا ہے جہاں ہلک راہم کشواہا نامی شوہر نے اپنی دُرگا بائی نامی بیوی کی آنکھوں، ناک اور منہ میں گِلو(گوند)ڈال دی جس کے باعث وہ دم گھٹنے سے ہلاک ہو گئی۔

کوتوالی پولیس سٹیشن کے انسپکٹر آراین شرما کا کہنا تھا کہ ”ملزم نے واردات سے قبل اپنے دو بیٹوں کو باہر بھیج دیا اور اس کے بعد اپنی بیوی پر تشدد کیا اور اس کے ناک، آنکھوں اور منہ میں گِلو ڈال دی۔ جب لڑکے شام کو واپس آئے تو ان کی ماں زمین پر بے حس و حرکت پڑی تھی۔ بڑے لڑکے، جس کی عمر 15سال ہے، نے پولیس کو اس کی اطلاع دی۔ ملزم قتل کے بعد فرار ہو چکا ہے جس کی تلاش جاری ہے۔“رپورٹ کے مطابق بیٹوں نے بتایا ہے کہ ان کا باپ شرابی تھا اور نشے میں اکثر ان کی ماں کے ساتھ لڑائی کرتا اور اسے مارتا پیٹتا تھا۔ ایک بار اس نے بیوی کو زہر دے کر قتل کرنے کی کوشش بھی کی تھی۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In