شکریہ مہر ہارون لالی صاحب، شکریہ مہر بشیر لالی ،
خصوصی کاوش، راؤ حاجی عبدالرحمن سابقہ چیرمین ایم سی لالیاں
گلی لیاقت ماچھی ، ارسلان راجپوت مالو، نیاز شمسی، والی محلہ عیدگاہ بھرتی نالی سولنگ کا کام شروع ہو گیا ہے انشاءاللہ جلد از جلد مہر ہارون عباس لالی کی خصوصی نوازش سے اس کو مکمل کیا جائے گا اس موقع پر راؤ حاجی عبدالرحمن سابقہ چیرمین ایم سی لالیاں لیاقت ماچھی، اور اہل محلہ نے مہر غلام محمد لالی ، ایم این اے صاحب ، مہر ہارون عباس لالی اور بشیر لالی کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے اپنی خصوصی شفقت کی اور ہمارے محلے میں ترقیاتی کام شروع کروائے اور انہوں نے مہر ہارون عباس لالی کا خصوصی شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے واقعی اپنے نعرے کو سچ ثابت کرکے لالیاں کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا، راؤ ارشد علی دریائی نے بھی ان کے ترقیاتی کاموں کو سراہا اور شکریہ ادا کیا۔
ملک صدیق حیدرمصطفائی۔لالیاں چنیوٹ