لالیاں/چنیوٹ
صحافت کی آڑ میں اپنے کاروبارکوتحفظ دینے والے کبھی عوام کے ترجمان نہیں بن سکتے۔ان خیالات کااظہارملک فضل عباس نسوآنہ سیکرٹری بارلالیاں نے ایک پریس کانفرنس میں کیا۔
ملک فضل عباس نسوآنہ نےمذیدکہاکہ دونمبربلیک میلربدتمیزمافیاکے سرغنہ عرفان بٹ نے شریف لوگوں کی پگڑیاں اچھالنامعمول بنارکھاھے۔معززوکلاء کےخلاف فیس بک اوروائٹس ایپ پر غلط کمنٹس اوربدتمیزی اسکاوطیرہ ہے اورلوگوں سےبد معاشی بھی کرتاھے۔کل اےسی آفس میں ہمارے معززوکیل کوان نام نہاد صحافیوں نے باقاعدہ منصوبہ کےتحت اسےاغواءکرنے کی کوشش کی جسکاعلم بروقت لالیاں بارکوھوگیا۔معززوکلاء نے موقعہ پرجاکراسے ان کے قبضہ سےچھڑوایا۔لالیاں بارڈی پی او اورڈی سی چنیوٹ سےپرزورمطالبہ کرتےہیں کہ انکےخلاف اغواء کامقدمہ درج کرنے کے احکامات صادرکیے جائیں ۔انہوں نے مذید کہ ھماری بدقسمتی ہے کہ ایسےبدتمیز اورمغرورلوگ صحافت کی آڑ میں شریف لوگوں کوبدنام کررہے ہیں ۔
ملک صدیق حیدرمصطفائی۔لالیاں چنیوٹ