8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
ہفتہ, مئی 17, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
صفدر خان باغی اپنے انفارمیشن افس میں مسلم لیگ ق ورکرز سے ملاقات

صفدر خان باغی اپنے انفارمیشن افس میں مسلم لیگ ق ورکرز سے ملاقات

ملاقات میں عوامی و علاقائی مسائل اور انکے تدارک پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔

12/10/2020
0 0
0
شئیرز
81
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

پشاور( اکرام الدین) بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ق صوبائی ترجمان خیبر پختونخوا صفدر خان باغی اپنے انفارمیشن آفس میں مسلم لیگ ورکرز سے ملاقات کی اور حلقے کی عوام سے علاقائی مسائل اور انکے حل کے تدارک پر تفصیلی گفتگو کی انہوں نے صوبائی حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ نوتھیہ پشاور کی عوام کے لئے طبی سہولت کو یقینی بنانے کے لئے صغرا دیار نوتھیہ ہسپتال کا قیام لازم ملزوم ہے ۔شہید آصف خان باغی پارک پر بیوٹیفکشن اور اوپن ائیر جیم بنوایا جائے، انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کی روک تھام کیلئے پشاور میں یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی آٹا گھی دیگر اشیاء خورد ونوش کی فراہمی کے ساتھ ساتھ حکومت یوٹیلیٹی اسٹورز پر سبسیڈی دی جائے تا کہ عوام کو سستی اشیاء خوردونوش کی سہولتیں میسر ہوں مسلم لیگ ق کے صوبائی ترجمان صفدر خان باغی نے بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے ساتھ ایک اخباری بیان میں کہا کہ ہم اپنے عظیم بہادر قائدین مرکزی جناب چوہدری شجاعت حسین ،پنجاب اسپیکر چوہدری پرویز الٰہی جنرل سیکرٹری طارق بشیر چیمہ ،سینٹر کامل علی آغا صاحب و صوبائی جنرل وجعی الزمان خان کی قیادت کا پیغام اور پاکستان مسلم لیگ ق کا منشور گھر گھر تک پہنچائیں گے انہوں نے مزید کہا کہ انشاء اللّہ وہ دن دور نہیں جب پورے ملک میں پاکستان مسلم لیگ ق عوامی خدمت سے سرشار ہو کر اس مملکت خداداد پاکستان کو حقیقی معنی میں ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن کریگی۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In