8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
منگل, جون 24, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
صنم سعید نے پہلی مرتبہ شوہر سے طلاق کے پیچھے چھپی اصل وجہ بے نقاب کر دی

صنم سعید نے پہلی مرتبہ شوہر سے طلاق کے پیچھے چھپی اصل وجہ بے نقاب کر دی

صنم سعید نے پہلی مرتبہ شوہر سے طلاق کے پیچھے چھپی اصل وجہ بے نقاب کر دی

10/11/2018
0 0
0
شئیرز
8
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(سچ نیوز ) پاکستان کی معروف اداکارہ صنم سعید نے اپنی شادی کی ناکامی پر پہلی مرتبہ خاموشی توڑ دی ہے اور کہاہے کہ اس کی وجہ میں خود ہوں ۔یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ صنم سعید کے سابق شوہر شوبز سے وابستہ نہیں تھے بلکہ و ہ ایک بینکر ہیں۔تفصیلات کے مطابق صنم سعید پاکستان کی صف اول کی اداکاراﺅں میں شامل ہیں اور ان کی شہرت کو چار چاند معروف ڈرامے ’ زندگی گلزار ہے ‘ نے لگائے تاہم اب انہوں نے پہلی مرتبہ اپنی شادی کے ٹوٹنے پر لب کشائی کر دی ہے ۔ حال ہی میں انہوں نے اداکارہ ثمینہ پیرزادہ کے شو’اسپیک یور ہارٹ ود ثمینہ پیرزادہ‘ میں اپنی شادی اور طلاق سے متعلق کئی انکشافات کیے۔صنم سعید نے کہا کہ انہیں بہت کم عمر میں اپنے اسکول کے دوست کے ساتھ محبت ہوگئی تھی لیکن یہ محبت زیادہ دیر قائم نہ رہ سکی اور وہ دوست انہیں چھوڑ کر چلا گیا جس کے بعد انہوں نے فیصلہ کیا کہ وہ اب کبھی دوبارہ محبت نہیں کریں گی لیکن انہیں ایک بار پھر محبت ہوئی اور اسی شخص کے ساتھ شادی بھی ہوئی۔میں شادی کے بعد وہ دبئی منتقل ہوگئی تھیں ان کے وہی خواب تھے جو ایک لڑکی کے ہوتے ہیں شادی بچے گھر کاکام کرنا لیکن شادی کے دوسال بعد ہی وہ اس زندگی سے بیزار ہوگئیں۔صنم سعید نے کہا ان کے شوہر بہت اچھے انسان تھے لیکن وہ انہیں اس طرح توجہ نہیں دے سکیں جو ایک بیوی کو اپنے شوہر کو دینی چاہیے، شادی کے بعد انہیں محسوس ہوا وہ ایک بیوی کی طرح زندگی نہیں گزار سکتیں اور نہ کسی کے مشوروں پر چل سکتی ہیں وہ کام کرنا چاہتی تھیں کیونکہ انہیں کام کرنے کی عادت ہے۔اداکارہ نے مزید کہا کہ ان کی والدہ کی بیماری کے وقت ان کی زندگی میں ان کاکام، ان کی والدہ اہم تھیں شوہر اور گھر کی اتنی اہمیت نہیں تھی جب کہ شادی شدہ زندگی میں عورت کی پہلی ترجیح اس کا شوہر اور گھر ہونا چاہیئے اور یہ ان کے شوہر کے ساتھ بہت غیر منصفانہ طرز عمل تھا یہی وجہ تھی کہ انہوں نے اپنے شوہر سے علیحدگی اختیار کرلی۔صنم سعید نے اعتراف کیا کہ ان کی طلاق میں ان کے شوہر کا کوئی قصور نہیں تھا بلکہ انہوں نے خود اس رشتے کو ختم کیا اور اس رشتے سے باہر نکلنے کے بعد انہیں ایسا لگا جیسے وہ کسی بوجھ سے ہلکی ہوگئی ہوں۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In