*ڈسٹرکٹ پولیس سجاول*
سجاول۔ 19 ستمبر 2019
*بریکنگ نیوز*
ضلع سجاول پولیس کی جانب سے منشیات /گٹکا فروشوں اور کرمنلز کا قلعہ قمعہ کرنے کا سلسلہ تیزی سے جاری۔
*ایس ایچ او سجاول آفتاب احمد جاگیرانی کی زبردست کارروائی اپنے بہن پر انسانیت سوز تشدد کرنے، زنجیروں سے باندھ کرحبس بیجا میں رکھنے والا مفرور ملزم عزیز ولد خمیسو کیھرائی گرفتار*
*ایس ایچ او جھوک صفدر علی سولنگی* کی رات گئے دیر سے مخبر کی اطلاع پر زبردست کاروائی
جھوک بٹھورو روڈ پر ناکہ بندی کرکے ایک ٹرک TKE927 کو تحویل میں لے کر بڑی تعداد میں گٹکا مٹیرل اور انڈین گٹکا برآمد کر لیا ہے۔
گٹکا فروش ڈیلر علی اکبر جانوری گرفتار
تفصیلات کے مطابق
*ایس پی سجاول میڈم سہائی عزیز ٹالپر صاحبہ* کی سخت ہدایات کی روشنی میں، ضلع سجاول پولیس کا منشیات/ گٹکا فروشوں اور کرمنلز کے خلاف کاروائیان جاری۔
*ایس ایچ او سجاول آفتاب احمد جاگیرانی* کی مخبر کی اطلاع پر کامیاب چھاپا مار کارروائی
اپنے بہن پر انسانیت سوز تشدد کرنے، زنجیروں سے باندھ کر،حبس بیجا میں رکھنے والا مفرور ملزم عزیز ولد خمیسو کیھرائی کو گرفتار کر لیا ہے
متاثرہ ناری دودی کیھرائی کی مدعیت میں ملزم کے خلاف تھانہ سجاول پر پہلے ہی مقدمہ درج کیا جا چکا ہے
*ایس ایچ او جھوک صفدر علی سولنگی* کی رات گئے دیر سے مخبر کی اطلاع پر زبردست کاروائی
جھوک بٹھورو روڈ پر ناکہ بندی کرکے ایک ٹرک TKE927 کو تحویل میں لے کر بڑی تعداد میں گٹکا مٹیرل اور انڈین گٹکا برآمد،
*گٹکا فروش ڈیلر علی اکبر جانوری گرفتار*
پولیس کاروائی کے نتیجے میں،
*14 کٹے (769) کلو گرام گٹکا تمباکو پتی*
*10کٹے (370) کلو گرام زعفرانی پتی*
*10 کارٹن (200) کلو گرام گٹکا کھتہ*
*25 پیکٹ انڈین سفینہ گٹکا برآمد*
گرفتار ملزم کے خلاف تھانہ جھوک پر مقدمہ درج۔
FiR#28/2020
u/s 3,4,8.SPM&GM. Act
✍PRO TO *Suhai Aziz Talpur,PSP*
SP Sujawal