[9/23, 6:32 PM] +92 347 7538174: وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سرگودھاپہنچ گئے
وزیراعلی عثمان بزدار کی دربار سیال شریف آمد
وزیراعلی عثمان بزدار پیر حمید الدین سیالوی مرحوم کی قبر پر گئے اور فاتحہ خوانی کی
وزیراعلیٰ عثمان بزدارکاسجادہ نشین سیال شریف پیر حمید الدین سیالوی کے انتقال پراہل خانہ سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کا غمزدہ خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت
وزیر اعلی عثمان بزدار کی پیر حمید الدین سیالوی مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے دعائے مغفرت وزیر اعلی عثمان بزدار نے سوگوار خاندان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی
وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کا پیرحمید الدین سیالوی مرحوم کی دینی خدمات کو خراج عقیدت
پیر حمید الدین سیالوی مرحوم نے ساری زندگی دین کی خدمت کی -عثمان بزدار
پیر حمید الدین سیالوی کے انتقال سے ملک ایک محب وطن شخصیت سے محروم ہوا-عثمان بزدار
پیر حمید الدین سیالوی مرحوم نے سماجی شعبے میں بھی گرانقدر خدمات سرانجام دیں – عثمان بزدار
پیر حمید الدین سیالوی کے انتقال سے پیدا ہونے والا خلا کبھی پر نہیں ہو گا- عثمان بزدار
پیر حمید الدین سیالوی مرحوم کی سماجی اور دینی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا – عثمان بزدار
پیر حمید الدین سیالوی کے انتقال سے دلی رنج ہوا ہے – عثمان بزدار
صوبائی وزراء سید سعید الحسن شاہ،سید صمصام بخاری، انصر مجید خان اور دیگر منتخب نمائندے بھی اس موقع پر موجود تھے۔
ملک صدیق حیدرمصطفائی۔چنیوٹ
[9/23, 6:33 PM] +92 347 7538174: لالیاں/چنیوٹ
ضلع چنیوٹ کےنوجوان سلیم ھرل نےمیراتھن ریس اکیس کلومیٹرمنعقدہ اسلام آبادمیں پہلی پوزیشن حاصل کرکےچنیوٹ کانام روشن کردیا۔
محمدسلیم ہرل قصبہ ٹھٹی بالاراجہ تحصیل لالیاں کے رہائشی ہیں ۔بنیادی طورپرزمیندارھرل فیملی کے فردہیں۔گذشتہ دنوں اسلام آبادمیں اکیس کلومیٹرکی ھاف میراتھن ریس میں پہلی پوزیشن حاصل کرکےمیڈل حاصل کیا ۔قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکرقاسم سوری نےاپنےہاتھ سےگلےمیں میڈل پہنایا۔اس کامیابی پرضلع بھرکےتعلیمی عوامی وسماجی حلقوں نے محمدسلیم ھرل کومبارکباددی ہے ۔لالیاں پریس کلب کے اراکین نےبھی خوشی کااظہارکرتےہوئے مبارکباددی ہے۔
ملک صدیق حیدرمصطفائی۔لالیاں چنیوٹ