8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
منگل, جون 24, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
طالبان رہنماؤں سمیت 9 افراد عالمی دہشت گرد قرار ،پابندی کی زد میں آنے والے کتنے پاکستانی اور وہ کیا کرتے تھے ؟تمام تفصیلات سامنے آ گئیں

طالبان رہنماؤں سمیت 9 افراد عالمی دہشت گرد قرار ،پابندی کی زد میں آنے والے کتنے پاکستانی اور وہ کیا کرتے تھے ؟تمام تفصیلات سامنے آ گئیں

طالبان رہنماؤں سمیت 9 افراد عالمی دہشت گرد قرار ،پابندی کی زد میں آنے والے کتنے پاکستانی اور وہ کیا کرتے تھے ؟تمام تفصیلات سامنے آ گئیں

25/10/2018
0 0
0
شئیرز
10
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن(سچ نیوز)امریکہ اور 5 دیگر خلیجی ریاستوں نے طالبان رہنماؤں سمیت 9 افراد کو عالمی دہشت گرد قراردیتے ہوئے پابندیاں عائد کر دی ہیں،پابندیوں کاسامنا کرنے والوں میں 2 پاکستانی ،7طالبان ،2 ایرانی شامل ہیں،دہشت گرد قرار دیئے جانے والے ان 9 افراد پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ یہ ایران اور طالبان  کے ساتھ مل کر افغان حکومت کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کے لیے کام کر رہے تھے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق  ٹیررسٹ فنانسنگ ٹارگیٹنگ سینٹر(ٹی ایف ٹی سی ) نے طالبان رہنماؤں سمیت 9 افراد کو عالمی دہشت گرد قراردیتےدہشت گرد قرار  دیتے ہوئے ان تمام افراد پر پابندیاں بھی لگادی ہیں،ٹی ایف ٹی سی گروپ میں امریکا، سعودی عرب، بحرین، کویت، عمان، قطر اور متحدہ عرب امارات شامل ہیں۔پاکستان سے تعلق رکھنے والوں میں عبدالعزیز اور ابراہیم واحدی شامل ہیں،عبد العزیز منشیات سمگلراور طالبان کوئٹہ شوریٰ سےمنسلک رہا ہےجبکہ ابراہیم پر طالبان کو تربیت فراہم کرنے کا الزام ہے۔دہشتگرد قرار دیئے گئے ان افراد میں 2 پاکستانی اور 4 افغان شامل ہیں جنہیں ٹیررسٹ فنانسنگ ٹارگیٹنگ سینٹر (ٹی ایف ٹی سی) کی تمام 7 رکن ریاستوں کی جانب سے عالمی دہشت گرد قرار دیا گیا ہے۔ امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق یہ اقدام حکومتوں کو ان کے دائرہ کار کے تحت ان افراد کی جائیدادوں یا جائیدادوں میں کی گئی سرمایہ کاری کو منجمد کرنے کی اجازت دے گا۔انہوں نے کہا کہ ہدف بنائے گئے افراد میں کچھ ایران کی حمایت سے طالبان کو سہارا دے رہے تھے جبکہ دیگر ایرانی حکومت کے سپانسرتھے۔ٹی ایف ٹی سی  نے جن 9 افراد کو دہشت گرد قرار دیتے ہوئے پابندیاں عائد کی ہیں ان میں محمد ابراہیم واحدی المعروف جلال شاہ ،عبد العزیز عرف عزیز شاہ زمانی،اسماعیل رضوی ،عبد اللہ صمد فاروقی،محمد داؤد مزمل ،عبد الرحیم منان ،سعد ابراہیم ،حافظ ماجد اور نعیم بریچ شامل ہیں ۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In