8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعہ, مئی 16, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
طاہر داوڑ کا قتل کسی دہشتگرد تنظیم کا کام نہیں لگتا، ترجمان پاک فوج

طاہر داوڑ کا قتل کسی دہشتگرد تنظیم کا کام نہیں لگتا، ترجمان پاک فوج

15/11/2018
0 0
0
شئیرز
8
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی: (سچ نیوز) پاک فوج کے ترجمان نے ایس پی طاہر خان داوڑ کے قتل کو بہیمانہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے ایک بہادر پولیس افسر کھو دیا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈی جی میجر جنرل آصف غفور کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ افغانستان میں ایس پی طاہر کا قتل بہیمانہ کارروائی ہے، ہم نے ایک بہادر پولیس افسر کھو دیا ہے۔

Brutal murder of SP Tahir in Afg is highly condemnable. We have lost a brave police officer. His abduction, move to Afg, murder and follow up behaviour of Afg authorities raise questions which indicate involvement or resources more than a terrorist organisation in Afg. (1of2).

— Maj Gen Asif Ghafoor (@OfficialDGISPR) November 15, 2018

میجر جنرل آصف غفور نے اپنی ٹویٹ میں لکھا کہ ایس پی طاہر خان داوڑ کا اغوا، افغانستان پہنچانا اور بعد ازاں قتل کے بعد افغان حکام کے رویے کے بعد اٹھنے والے سوالات نے افغانستان کی سرزمین پر دہشتگرد تنظیموں کی موجودگی کی نشاندہی کی ہے، طاہر داوڑ کا قتل کسی دہشت گرد تنظیم کا کام نہیں لگتا۔

While investigations by Pakistani authorities are in process, we reiterate that Afgan security forces to cooperate in border fencing and bilateral border security coordination to deny use of Afghan territory against Pakistan. (2of2).

— Maj Gen Asif Ghafoor (@OfficialDGISPR) November 15, 2018

`پاک فوج کے ترجمان کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ اس معاملے میں پاکستانی حکام کی تحقیقات جاری ہیں، ہم امید کرتے ہیں کہ افغان سیکورٹی فورسز بارڈر پر باڑ لگانے کے عمل اور دو طرفہ سیکیورٹی بڑھانے میں تعاون کرے تا کہ افغان سرزمین کو پاکستان کیخلاف استعمال ہونے سے روکا جا سکے۔

 

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In