8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
ہفتہ, مئی 17, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
عمران خان کو یہودی ایجنٹ کہہ کر لعنت بھیجنے والا سیاستدان بھی پی ٹی آئی میں شامل ہوگیا ،یہ کون ہے اور جب ملاقات کے کے لئے عمران خان کے پاس پہنچا توکیا ہوا ؟دیکھ کر آپ حیران و پریشان رہ جائیں گے

عمران خان کو یہودی ایجنٹ کہہ کر لعنت بھیجنے والا سیاستدان بھی پی ٹی آئی میں شامل ہوگیا ،یہ کون ہے اور جب ملاقات کے کے لئے عمران خان کے پاس پہنچا توکیا ہوا ؟دیکھ کر آپ حیران و پریشان رہ جائیں گے

عمران خان کو یہودی ایجنٹ کہہ کر لعنت بھیجنے والا سیاستدان بھی پی ٹی آئی میں شامل ہوگیا ،یہ کون ہے اور جب ملاقات کے کے لئے عمران خان کے پاس پہنچا توکیا ہوا ؟دیکھ کر آپ حیران و پریشان رہ جائیں گے

31/07/2018
0 0
0
شئیرز
5
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (سچ نیوز) مانسہرہ سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 13سے جیتنے والے آزاد امیدوار صالح محمد خان بھی تحریک انصاف میں شامل ہوگئے ہیں اور عمران خا ن سے ملاقات کرکے تبدیلی کا نشان اپنے گلے میں ڈلوا لیا ہے لیکن یہ موصو ف الیکشن سے چندروز قبل عمران خان کو یہودی ایجنٹ قرار دیکر ان پر لعنت بھیج رہے تھے ۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر جاری ایک ویڈیو میں صالح محمد خان کو ایک کارنر میٹنگ سے خطاب کے دوران عمران خان کو یہودی ایجنٹ قرار دیتے اور پھر ان پر لعنت بھیجتے بخوبی دیکھا جا سکتا ہے ۔ اپنے خطا ب میں موصوف فرماتے ہیں کے چند روز قبل عمران خان نے جلسہ کیا جہا ں پہلے خواتین سے ڈانس کروایا گیا اور پھر عمران خان نے مائیک پکڑ کر اللہ کی مدد حاصل کرنے کیلئے آیت پڑھی کیا ایسے شخص پر جو پہلے خواتین سے ڈانس کروا کے پھر اللہ سے مدد مانگتا ہے لعنت نہیں بھیجتی چاہئے ؟ سلسلہ تکلم جاری رکھتے ہوئے آپ کہتے ہیں کہ عمران خان یہودی ایجنٹ ہے جس نے لندن میں ہمارے مسلمان میئر صادق خان کے مقابلے اپنی سابقہ اہلیہ جمائما کے بھائی کو سپورٹ کیا۔ ایک یہودی کو سپورٹ کرنیوالایہودی ایجنٹ نہیں تو اور کیاہے ؟ اب آزاد میدوار کی حیثیت سے کامیابی حاصل کرنے کے بعداپنے سابقہ موقف سے تائب ہوتے ہوئے صالح محمد خان بھی مشرف بہ عمران ہو چکے ہیں۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In