عمران خان کی انتخابات میں واضح برتری ،جمائما خان کے بھائی زیک گولڈ سمتھ نے صرف 2لفظ کہہ کر پی ٹی آئی والوں کی خوشیاں دو بالا کردیں

عمران خان کی انتخابات میں واضح برتری ،جمائما خان کے بھائی زیک گولڈ سمتھ نے صرف 2لفظ کہہ کر پی ٹی آئی والوں کی خوشیاں دو بالا کردیں

اسلام آباد (سچ نیوز )پاکستان کی تاریخ کے اہم ترین الیکشن کا انعقاد گزشتہ روز 25جولائی کو ہوا جس میں پاکستانی عوام حق رائے دہی کا استعمال کیا اور اب تک کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف نے واضح برتری حاصل کر لی ہے ۔اس موقع پر عمران خان کی سابقہ اہلیہ کے بھائی زیک گولڈ سمتھ نے بھی پاکستانیوں کے لیے پیغام بھیجا ہے ۔

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر زیک گولڈ سمتھ نے پاکستان میں سب سے زیادہ مشہور نعرہ ”پاکستان زندہ باد“پوسٹ کیا ۔اس پر تحریک انصاف کے کارکنان نے اپنے جذبات کا اظہار بھی کیا ۔

ایک شہری نے کہا جیتے رہو عمران خان

Exit mobile version