8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
اتوار, جون 22, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
عمران خان کے وزیر اعظم ہاؤس کویونیورسٹی بنانے کے اعلان پر مزید قہقہے لگیں گے :خواجہ سعد رفیق

عمران خان کے وزیر اعظم ہاؤس کویونیورسٹی بنانے کے اعلان پر مزید قہقہے لگیں گے :خواجہ سعد رفیق

عمران خان کے وزیر اعظم ہاؤس کویونیورسٹی بنانے کے اعلان پر مزید قہقہے لگیں گے :خواجہ سعد رفیق

20/08/2018
0 0
0
شئیرز
8
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (سچ نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہاہے کہ عمران کے وزیر اعظم ہاؤس کو یونیورسٹی بنانے کے بیان پر مزید قہقہے لگیں گے ، وہ باتیں کرتے ہیں لیکن ان کو عمل کرنا نہیں آتا،ہماری نیک خواہشات وزیر اعظم کے نہیں بلکہ پاکستان کے ساتھ ہیں۔

نجی ٹی وی چینل ’’دنیا نیوز‘‘  سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ عمران خان ایسی باتیں کرتے رہتے ہیں،کے پی کے میں بھی وہ کوئی تبدیلی نہیں لاسکے ،ان کی باتیں بچگانہ ہیں ،وزیر اعظم ہاؤس کو یونیورسٹی بنانے کی بات درست نہیں ہے اس پر مزید قہقہے لگیں گے۔خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ  ایسی عمارتیں غیر ملکی مہمانوں کے لئے تو رکھی جا سکتی ہیں ،یو نیورسٹی نہیں بنائی جا سکتیں،عمران خان نے باتیں بہت کیں ہیں،اللہ کرے کہ وہ ان باتوں پر عمل کرپائیں،وہ باتیں بہت کرتے ہیں لیکن ان کو عمل کرنا نہیں آتا ۔پولیس کے نظام کو تبدیل کرنے کے حوالے سے سوال پر انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں پولیس کے نظام میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی اور ا گر ہوئی بھی ہے تو ہمیں تو کہیں نظر نہیں آرہی ۔ انہوں نے کہاکہ ہماری نیک خواہشات وزیر اعظم کے ساتھ نہیں بلکہ پاکستان کے ساتھ ہیں۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In