8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
ہفتہ, مئی 17, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
عمرے کے دوسرے مرحلے کا آغاز،مسجد اقصیٰ بھی نمازیوں کیلئے کھل گئی

عمرے کے دوسرے مرحلے کا آغاز،مسجد اقصیٰ بھی نمازیوں کیلئے کھل گئی

عمرے کے دوسرے مرحلے کا آغاز،مسجد اقصیٰ بھی نمازیوں کیلئے کھل گئی

19/10/2020
0 0
0
شئیرز
138
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

مسجد آنے کیلئے اجازت ضروری،کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد میں سختی عمرے کے دوسرے مرحلے کا آغاز،مسجد اقصیٰ بھی نمازیوں کیلئے کھل گئی

مدینہ ،مکہ (سچ نیوز)عمرہ پروگرام کے دوسرے مرحلے کے آغاز کے ساتھ مسجد نبوی اور روضہ رسول ﷺ بھی معتمرین کیلئے کھل گئے ۔سعودی حکام کے مطابق معتمرین کو سخت کورونا ایس او پیز کے ساتھ یکم ربیع الاول سے روضہ رسول ﷺ کی 75 فیصد تک گنجائش کے حساب سے زیارت کی اجازت دی گئی ہے ۔مسجد نبوی کی انتظامیہ اور سکیورٹی اہلکاروں کو روضہ رسول ﷺمیں نمازونوافل اور صلوٰۃ و سلام کیلئے آنیوالے زائرین کو منظم کرنے کی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔ انتظامیہ کے مطابق مسجد نبوی میں نماز اور روضہ رسول ﷺ کی زیارت کے خواہشمند معتمرین کو ایپ کے ذریعے اجازت نامہ حاصل کرناہوگا،بلا اجازت کسی کو مسجد آنے نہیں دیاجائے گا۔سات ماہ بعد روضہ رسول ﷺ کھلنے پر جذباتی مناظر دیکھے گئے ۔دوسری طرف سعودی حکام نے بتایاکہ عمرہ پروگرام کا دوسرا مرحلہ گزشتہ روز شروع کردیا گیا ہے ۔حرم مکی کی 75 فیصد گنجائش کے مطابق عمرے کے اجازت نامے جاری کئے جا رہے ہیں، مسجد الحرام میں خواتین نمازیوں کیلئے جگہیں مختص کی گئی ہیں ،جبکہ صحت و صفائی کے اعلیٰ انتظامات کئے گئے ہیں۔دوسرے مرحلہ میں ڈھائی لاکھ مقامی شہریوں اور سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں کو عمرے کی اجازت ہو گی۔سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق زائرین کو ایپ کے ذریعے اجازت نامہ حاصل کرناہوگا۔ عمرہ پروگرام کے دوسرے مرحلے میں 2 لاکھ 20 ہزار عمرہ زائرین اور 5 لاکھ 60 ہزار نمازی مسجد الحرام آئیں گے ۔ دوسرا مرحلہ 14 روز تک جاری رہے گا جس کے بعد تیسرا مرحلہ شروع ہوگا جس میں غیر ملکیوں کو بھی عمرے کی اجازت دی جائے گی ۔واضح رہے 4 اکتوبر کو 7 ماہ کے تعطل کے بعد معتمرین نے خانہ کعبہ کا طواف کیااور پہلی بارعمرہ ادا کیا۔ادھر قابض اسرائیلی فورسز نے کورونا کے نام پر 30دن سے بند مسجد اقصیٰ گزشتہ روزفجر کے وقت نمازیوں کیلئے کھول دی ۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In