لالیاں۔
عوام کی خدمت بلاتفریق جاری رہےگی۔ہمارےگروپ کانصب العین صرف غریبوں کی خدمت کرناہے۔عوامی مسائل کوترجیحی بنیادوں پرحل کرناہماری ہے۔ان خیالات کااظہارمہررضوان کہانہ لالی نے سینئرجرنلسٹ ملک صدیق حیدرمصطفائی سے ایک ملاقات میں کیا۔مہررضوان کہانہ لالی نےمذیدکہاکہ ھم صرف غریب عوام کی خدمت کرتےہیں جبکہ مسائل کاحل انکاحق ھے۔انہوں نے مذیدکہاکہ لالیاں شہرکے پچھترفیصدمسائل کوہنگامی بنیادوں پرحل کردیاگیاجبکہ باقی پچیس فیصدکام پرورک جاری ھے۔انشاءاللہ جلدہی عوام کومذیدخوشخبریاں سننےکوملیں گی۔ایم پی اے مہرتیمورامجدلالی کامشن ھےکہ تحصیل لالیاں کے مسائل کاحل اورشہرسمیت دیہاتوں کو پیرس جیسابنانا۔انشاءاللہ جلدہی عوام کیلیئے میگاپراجیکٹ لانچ کیاجارہاہے۔
ملک صدیق حیدرمصطفائی۔لالیاں چنیوٹ