المصطفیٰ فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فیصل آباد میں جھمرہ روڈ پر مسافروں ۔مزدورں کے لیے دوپہر کا لنگر جاری ھے۔المصطفیٰ فاؤنڈیشن پاکستان فیصل آباد میں بیرون الائیڈ ہسپتال بھی لنگر خانہ چلا رھی ھے المصطفیٰ فاؤنڈیشن فیصل آبآد کے صدر ڈاکٹر غلام حسین زاہد۔جنرل سیکرٹری میاں آفتاب احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ھوئے کہا کہ المصطفیٰ فاؤنڈیشن فیصل آباد میں مزید لنگر خانے کھولنے کی تیاری کررھی ھے۔اس وقت روزانہ سینکڑوں افراد کھانا باعزت طریقے سے کھانا کھا رھے ھیں۔مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل ھے۔