8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
منگل, جون 24, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
فرانس ، ہزاروں افراد ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے

فرانس ، ہزاروں افراد ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے

فرانس ، ہزاروں افراد ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے

13/11/2018
0 0
0
شئیرز
13
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

پیرس (سچ نیوز)فرانس میں بھی ہزاروں افراد ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے۔ مظاہرین نے امریکی صدر کے خلاف نعرے بازی کی اور ٹرمپ کی پالیسیوں کو کڑی تنقید کانشانہ بنایا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورے کی ابتدا میں ہی فرانس کے بارے متنازعہ بیان کی وجہ سے فرانس کے عوام میں شدید غصہ پایا جاتا ہے۔سخت سردی کے باوجود ہزاروں افراد پیرس میں پلس دے ری پبلک پر ہونیوالے امریکا مخالف مظاہرے میں شریک ہوئے۔مظاہرین نے ٹرمپ اور امریکا کی پالیسیوں کے خلاف شدید احتجاج کیا۔مظاہرین نے کہا کہ دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا کی سب سے خطرناک چیز امریکا کی خارجہ پالیسی ہے۔مظاہرین نے ٹرمپ سے مشابہ ماسک بھی پہن رکھے تھے۔ٹرمپ اس وقت فرانس میں جنگ عظیم اول کے خاتمے کے دن کی مناسبت سے منعقدہ صد سالہ تقریب میں شرکت کیلئے پیرس میں موجود ہیں جہاں دیگر ممالک کی صدور بھی موجود ہیں۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In