8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعرات, مئی 15, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
فرانس میں مسلمانوں کو مذہب کے مطابق زندگیاں بسرکرنے کیلئے تمام سہولیات فراہم کریں گے:فرانسیسی صدر ایمانول میکرون

فرانس میں مسلمانوں کو مذہب کے مطابق زندگیاں بسرکرنے کیلئے تمام سہولیات فراہم کریں گے:فرانسیسی صدر ایمانول میکرون

فرانس میں مسلمانوں کو مذہب کے مطابق زندگیاں بسرکرنے کیلئے تمام سہولیات فراہم کریں گے:فرانسیسی صدر ایمانول میکرون

11/07/2018
0 0
0
شئیرز
6
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

پیرس(سچ نیوز)فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون نے کہا ہے کہ وہ ملک میں مسلمانوں کی مذہبی آزادی کیلئے قانون سازی کریں گے،مسلمانوں کو اپنے مذہب کے مطابق زندگیاں بسرکرنے کیلئے تمام سہولیات فراہم کریں گے،اسلام کے بارے میں سخت گیر سوچ ہمیں تشکیک اور ریاستی قوانین کو مذہبی آزادی مخالف قانون سازی کی طرف نہیں لے جا سکتے،اسلام اور جمہوریہ فرانس کے درمیان پیچیدگی کا کوئی سبب ہرگز نہیں۔فرانسیسی صدر کے اس غیر متوقع بیان پر ملک بھر کے سیاسی حلقوں میں چہ مگوئیاں شروع ہو گئی ہیں جبکہ مسلمانوں کی طرف سے فرانسیسی صدر کے بیان کا خیر مقدم کیا جا رہا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون نے مغربی پیرس میں پارلیمنٹ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ خزاں کے پارلیمانی سیزن میں فرانس میں مسلمانوں کے امور کو مزید سہل بنانے کیلئے نئے قواعد وضع کریں گے، ہم مسلمانوں کو اپنے ملک میں اپنے مذہب کے مطابق زندگیاں بسرکرنے کے لیے مزید سہولیات مہیا کریں گے اور انہیں ہرممکن آزادی فراہم کریں گے تاکہ وہ اپنے مذہبی امور کو کسی رکاوٹ کے بغیر ادا کرسکیں،فرانسیسی صدر کے اس بیان پر ایوان میں کافی دیر تک تالیاں بجائی گئیں۔واضح رہے کہ فرانس میں مسلمانوں کی تعداد60 لاکھ سے زیادہ اور مساجد کی تعداد ڈھائی ہزار کے قریب ہے ۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In