یورپ( اکرام الدین)بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق معروف و مشہور عالم دین و روحانی شخصیت و سربراہ تحریک عشق مصطفی الحاج حضرت علامہ پیر سید عنایت علی شاہ بادشاہ نے کہا کہ فرانس میں پیغمبر اسلام و سرکار دوجہان کی شان میں گستاخی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ ایسے گستاخانہ واقعات میں ملوث ملعونوں کو نشان عبرت بنا دینا از حد ضروری ہے گستاخ قرآن و گستاخ رسول کے سر تن سے جدا کرنا چاہئے مسلمان کبھی بھی سرکار دوجہان کے شان میں گستاخی برداشت نہیں کر سکتا انہوں نے کہا کہ فرانسیسیوں کی وجہ سے مسلمانوں کی دل آزاری ہوئی ہے جو افسوس ناک ہے فرانسیسی صدر پیغیر اسلام کے شان میں گستاخانہ الفاظ استعمال کرنے پر مسلمانوں سے معافی مانگے انہوں نے کہا کہ کئی سالوں سے فرانس کے اندر گستاخانہ واقعات میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے جس پر عالم اسلام خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے جو امت مسلمہ کیلئے باعث شرم ہے معروف و مشہور عالم دین و روحانی شخصیت و سربراہ تحریک عشق مصطفی الحاج حضرت علامہ پیر سید عنایت علی شاہ بادشاہ نے بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے ساتھ ایک اخباری بیان میں کہا کہ اس وقت عالم اسلام کو متفق و متحد ہونے کی اشد ضرورت ہے اور ایسے ملعونوں کو نشان عبرت بنا دینا ہر مسلمان کا فرض بنتا ہے انہوں نے کہا کہ حکومت وقت سے بھی مطالبہ ہے کہ فرانس کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کریں پاکستان عوام کو فرانس کے ساتھ کوئی تعلقات نہیں چاہیے تحریک عشق مصطفی کے سربراہ الحاج پیر سید عنایت علی شاہ بادشاہ نے مزید کہا کہ امت مسلمہ اور خاص کر پاکستانی عوام سے بھی پرزور مطالبہ ہے کہ فرانسیسی مصنوعات سے بائیکاٹ کرے۔