لندن(سچ نیوز) پلاسٹک سرجری کا ذکر ہو تو چند دیگر معروف اداکاراؤں کے ساتھ ساتھ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی اہلیہ فریال مخدوم کا نام بھی ذہن میں آتا ہے جس نے پلاسٹک سرجری کے ذریعے اپنی شکل کچھ ایسی بنا لی ہے کہ اس کی شادی سے پہلے کی تصویر دیکھ کر کوئی اب اسے دیکھے تو پہچان ہی نہ پائے۔ اب اس نے اپنی ایک اور تصویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی ہے جس نے ہنگامہ برپا کر دیا ہے۔https://instagram.com/p/BlgTAgUAAu6/?utm_source=ig_embed&utm_campaign=embed_loading_state_controlویب سائٹ ’پڑھ لو‘ کے مطابق فریال مخدوم کی نیم عریانی تو پہلے بھی سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کو دعوت دیتی رہتی تھی لیکن اس تصویر میں اس نے مزید پلاسٹک سرجری کروا کے اپنی حلیہ اور تبدیل کر رکھا ہے جس پر صارفین اسے بہت آڑے ہاتھوں لے رہے ہیں۔https://www.instagram.com/p/BkXkbRxFeC5/?tagged=faryalmakhdoom
https://www.instagram.com/p/BkDaUuQHNXY/?utm_source=ig_web_copy_link
رپورٹ کے مطابق فریال مخدوم کی انسٹاگرام پر پوسٹ کی گئی اس تصویر پر کمنٹس میں ایک خاتون نے لکھا ہے کہ ’’اس نے تو مزید شکل بگاڑ لی ہے اور اب تو بالکل ’زومبی‘لگ رہی ہے۔‘‘
ایک لڑکے نے لکھا کہ ’’بالکل خواجہ سراء لگ رہی ہے، اس سے زیادہ پیسے کا غلط استعمال شاید ہی کسی نے کیا ہو۔‘‘ایک اور صارف نے لکھا کہ ’’مجھے آج تک سمجھ نہیں آئی کہ عامر خان نے اس میں کیا دیکھ کر شادی کی تھی، یہ تو پلاسٹک سرجری کی دکان ہے۔‘‘