فلوریڈا(سچ نیوز)فلوریڈا کے علاقہ جیکسن ویلی میںویڈیوگیم ٹورنامنٹ کے دوران فائرنگ سے4افرادہلاک جبکہ11زخمی ہو گئے ہیں،پولیس کی جوابی کاروائی میں حملہ آور مار ا گیا ہے۔
جیو نیوز کے مطابق فلوریڈاکے علاقہ جیکسن ویلی میں ویڈیوگیم ٹورنامنٹ کے دوران نامعلوم نوجوان کی فائرنگ کر دی جس کے نتیجہ میں 4افراد مو قع پر دم توڑ گئے جبکہ11افراد شدید زخمی ہو گئی موقع پر موجود پولیس اہلکاروں نے فوری جوابی کاروائی کر تے ہو ئے حملہ آور کو ہلاک کر دیا ہے۔