فیصل آباد :ڈپٹی کمشنر محمدعلی کی ہدایت پر گزشتہ رات اسسٹنٹ کمشنر سید ایوب بخاری نے مختلف شادی ہال ،ریسٹورنٹ،فاسٹ فوڈ ،کا اچانک دورہ کیا-
ایس او پیزکی خلاف ورزی پر خیبر شنواری،بمبئی چپاتی،تندوری ریسٹورنٹ سیل-
قیولیم مارکی بھی سیل اور بابا تکا شاپ کو بیس ہزار جرمانہ
کروونا وائرس کی دوسری لہر انتہائی خطرناک ہے
ماسک اور سیناٹائزر کے استمال کو یقینی بنائیں
عوام سے گزارش ہے کہ حکومتی ایس او پیز پر عمل کریں
خلاف ورزی کی صورت میں سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی-