فیصل آباد ۔ سی پی او کیپٹن (ر)محمد سہیل چوہدری کی ہدایت پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری کریک ڈاؤن میں فیصل آباد پولیس کی گزشتہ روز کی کاروائی۔
فیصل آباد ۔ پولیس نے منشیات کے 11 مقدمات درج کرکے 11 ملزمان کو گرفتار کر لیا ، ملزمان کے قبضہ سے 2.580 کلوگرام چرس اور 295 لیٹر شراب برآمد ۔
فصل آباد ۔ غیر قانونی اسلحہ کے 07 مقدمات درج کر کے 07 ملزمان کو گرفتار کیا جن سے 06 عدد پسٹل ، 01 عدد ریوالور اور متعدد گولیاں برآمد۔
فیصل آباد ۔ ملزمان اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاون کرتے ہوئے B کیٹیگری کے 06 ملزم اشتہاریوں کو گرفتار کیا گیا ۔
فیصل آباد ۔ جواء مافیاء کیخلاف 03 مقدمے کا اندراج کر کے 08 ملزمان کو گرفتار کیا داؤ پر لگی رقم 16950 روپے برآمد۔
منیب احسن
پی آر او ٹو سی پی او فیصل آباد