لالیاں ۔سجنٹا پاکستان نیا سویرا کی جانب سے چنگڑانوالہ میں فارمر میٹنگ منعقد کا انعقاد کیا گیا۔۔۔
تفصیلات کے مطابق نیا سویرا کی جانب سے لالیاں کے علاقہ موضع چنگڑانوالہ میں فارمر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس کا مقصد کسانوں کو کاشت کاری کے حوالے بہترین حکمت عملی اپنانے سے متعلق آگاہ کیا گیا تاکہ وہ ان باتوں پر عمل کرتے ہوئے اپنی پیداوار کو مزید بڑھا سکیں ۔زیادہ پیداور کے لیے بیج کو لگانے والی دوائ اور زمین کی زرخیزی اور کھادوں کے استعمال کرنے کے لئے انرچ کا استعمال کے بارے میں آگاہ کیا گیا جڑی بوٹی کے بر وقت تدارک کے لئے ایکسل +الائی مکس کا اسپرے شفارش کیا گیا اس میٹنگ کو کسانوں نے بہت سراہا اور کمپنی آفیسر کا شکریہ ادا کیا۔میٹنگ میں کسانوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
ملک صدیق حیدرمصطفائی۔لالیاں چنیوٹ