لودھراں پٹرولنگ پولیس نوری لعل کی ٹریفک قوانين سے آگاہی مہم پٹرولنگ پوليس نوری لعل لودھراں نے ایڈیشنل آٸی جی پٹرولنگ کیپٹن ریٹائرڈ ظفراقبال اعوان کے حکم اور sp پٹرولنگ میڈم زبیدہ پروین ملتان کی ہدایت پر روڈ سیفٹی سے متعلق عوام الناس کو بریفنگ دی موٹرسائيکل سوار حضرات کو ہیلمنٹ کے استعمال کے متعلق بریف کیا انچارج پٹرولنگ پوسٹ نوری لعل آصف محمود asi نے بتایا کہ ہم ٹریفک قوانين پر عمل کر کے حادثات پر کافی حد تک قابو پاسکتے ہیں اہل علاقہ نے پٹرولنگ پوليس کے اس اقدام کو خوب سراہا ۔۔۔
رپورٹ کیمرا مین چوہدری صابر کے ہمراہ ملک محمدارشد سٹی رپورٹر روزنامہ سچ نیوز لودھراں