چنیوٹ : لوگوں کے مسائل سننے کے لیے ڈی پی او کی تھانہ بھوآنہ میں کھلی کچہری
چنیوٹ : کھلی کچہری میں ڈی ایس پی بھوآنہ, ایس ایچ اوز اور علاقہ کے لوگوں کی کثیر تعداد میں شرکت
چنیوٹ : کھلی کچہری کے دوران لوگوں کے مسائل سن کر موقع پر احکامات جاری
چنیوٹ : لوگوں کے مسائل حل کرتے ہوئے بروقت انصاف کی فراہمی یقینی بنائیں گے. ڈی پی او
چنیوٹ : سماج دشمن عناصر سے آہنی ہاتھوں نمٹا جائے گا. ڈی پی او بلال ظفر