ماہرین نے کہا ہے کہ آرکٹک میں آب و ہوا کی تبدیلی کی وجہ سے کئی جانداراب وقت سے پہلے نقل مکانی کررہے ہیں

میری لینڈ(سچ نیوز) آرکٹک میں ماہرین نے 30 برس کا ڈیٹا حاصل کیا ،جس میں وہاں پائے جانیوالے 86 سے زائد اقسام کے جانوروں اورپرندوں کی عادات کو نوٹ کیا گیا ،ان میں سرِ فہرست گولڈن ایگل اور برفانی بارہ سنگھے ہیں جن کی نقل مکانی میں غیرمعمولی تبدیلی ہوئی ہے ۔ماہرین کا کہناہے کہ نقلی مکانی کی وجہ درجہ حرارت میں اضافہ ہے ،آرکٹک ماحولیاتی تبدیلی سے خوفناک اندازمیں متاثر ہوا ہے کیونکہ یہاں گرمی بڑھنے کی رفتار باقی دنیا کے مقابلے میں ڈبل ہے ۔

Exit mobile version