متحدہ عرب امارات کی پہلی مسافر پرواز گزشتہ روز اسرائیلی شہر تل ابیب پہنچ گئی

متحدہ عرب امارات کی پہلی مسافر پرواز گزشتہ روز اسرائیلی شہر تل ابیب پہنچ گئی

متحدہ عرب امارات کی پہلی مسافر پرواز گزشتہ روز اسرائیلی شہر تل ابیب پہنچ گئی

ابو ظہبی (سچ نیوز) ادھر یو اے ای کابینہ نے اسرائیل سے امن ڈیل ‘‘ابراہام معاہدہ’’کی منظوری دیدی۔امریکی نیوز ایجنسی کے مطابق یواے ای کی پرواز نے صبح 7 بجے کے بعد اسرائیل کے بن گوریون ایئرپورٹ پر لینڈ کیا، بعدازاں اسرائیلی وفد اور سیاحوں کو لے کر ابوظہبی روانہ ہو گئی۔ ادھر عرب میڈیا کے مطابق یو اے ای کابینہ نے ابراہام معاہدے کی منظوری نائب صدر اور وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم کی زیر صدارت ایک اجلاس میں دی۔

Exit mobile version