8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
منگل, جولائی 15, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
”گنتی بند کرو“ڈونلڈٹرمپ ترلوں پر آگئے

متوقع جیت کے پیش نظرامریکی صدارتی امیدوار جوبائیڈن کی سکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ

متوقع جیت کے پیش نظرامریکی صدارتی امیدوار جوبائیڈن کی سکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ

07/11/2020
0 0
0
شئیرز
6
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن( سچ نیوز )امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ متوقع جیت کے پیش نظر ڈیموکریٹک پارٹی کے امریکی صدارتی امیدوار جو بائیڈن کی سکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ ہو گیا ہے۔پنسلوانیا، جارجیا، الاسکا، نارتھ کیرولینا اور نواڈا سے حتمی نتائج آناباقی ہیں۔ اب تک کے نتائج میں جوبائیڈن کا پلڑا بھاری ہے۔امریکی ریاست نیواڈا کے6 ووٹ بائیڈن کو صدر بناسکتے ہیں۔

واشنگٹن پوسٹ نے دعوی کیا ہے کہ متوقع جیت کے سبب امریکی سیکرٹ سروس نے جوبائیڈن کی سیکیورٹی بڑھانے کا منصوبہ بنا لیا ہے۔امریکی اخبار کے مطابق سیکریٹ سروس جمعہ کو ولنگٹن میں نئی فوج بھیجے گی، جہاں جیت کے بعد جو بائیڈن ولنگٹن کے کنونشن سنٹر میں تقریر کرسکتے ہیں۔واشنگٹن پوسٹ کے مطابق امریکی صدر کی حفاظت کے لیے ان کے اطراف ہمیشہ سیکرٹ سروس کے لوگ موجود ہوتے ہیں اور یہ تحفظ صرف صدارت تک محدود نہیں رہتا بلکہ ریٹائرمنٹ کے بعد بھی صدر اور اس کے اہلخانہ کو ایک خاص مدت تک یہ سروس حاصل رہتی ہے۔

خیال رہے کہ امریکی انتخاب کے حتمی نتائج میں فیصلہ کن کردار ادا کرنے والی پانچ میں سے ایک ریاست جارجیا میں بھی جوبائیڈن نے برتری حاصل کر لی ہے. ڈیموکریٹ امیدوار جو بائیڈن امریکی صدارتی انتخاب جیتنے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق ریاست جارجیا میں جو بائیڈن کو 917 ووٹوں کی برتری حاصل ہو چکی ہے۔ اس ریاست میں فتح حاصل کرنے کے ساتھ ہی بائیڈن کے الیکٹرول ووٹ کے تعداد 269 ہوجائے گی۔

امریکی نشریاتی ادارے فاکس نیوز کے مطابق، جو بائیڈن اب تک 264 الیکٹورل ووٹ حاصل کر چکے ہیں۔ اگر جارجیا میں فتح سمیٹتے ہیں تو ان کے الیکٹورل ووٹوں کی تعداد 280 ہوگئی ہے اور وہ ملک کے 46ویں صدر منتخب ہوجائیں گے۔

خیال رہے کہ امریکہ میں نئے صدر کے انتخابات کیلئے پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل مسلسل سست روی کا شکار ہے۔پنسلوانیا، جارجیا، الاسکا، نارتھ کیرولینا اور نواڈا سے حتمی نتائج آناباقی ہیں۔ اب تک کے نتائج میں جوبائیڈن کا پلڑا بھاری ہے۔

امریکا کا صدر بننے کیلئے270 الیکٹورل ووٹ درکار ہوتے ہیں۔ ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوارجو بائیڈن کے اب تک 264 اوررپبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے 214 ووٹ ہیں۔امریکی ریاست نیواڈا کے6 ووٹ بائیڈن کو صدر بناسکتے ہیں۔ جہاں ڈیموکریٹک امیدوار نے 49.4 فیصد ووٹ لیے ہیں۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In