متوقع خاتون اول بشریٰ مانیکا کے سابق شوہر خاور مانیکا نے بھی دوبارہ گھر بسا لیا، تقریب کہاں ہوئی اور دلہن کون ہے؟ سب کچھ پتہ چل گیا

متوقع خاتون اول بشریٰ مانیکا کے سابق شوہر خاور مانیکا نے بھی دوبارہ گھر بسا لیا، تقریب کہاں ہوئی اور دلہن کون ہے؟ سب کچھ پتہ چل گیا

لاہور (سچ نیوز)عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے سابق خاوند اور ”راہ  سلوک“ کے مسافر خاور مانیکا نے دوسری بار اپنا گھر بساتے ہوئے  نکاح کرلیاہے ، نکاح کی تقریب انتہائی سادگی سےلاہور میں سرانجام پائی جس میں قریبی رشتہ داروں نے شرکت کی واضح رہے کہ بشریٰ بی بی کے عمران خان سے نکا ح کی خبروں پر جب نجی ٹی وی کے ایک رپورٹر کی جانب سے خاور مانیکا سے استفسار کیا گیا تھا کہ انہوں نے بشریٰ بی بی کو طلاق کیوں دی ؟ تو انہوں نے موقف اختیار کیا تھا کہ وہ سلوک کی راہ پر چلتے ہوئے اب اس منزل پر پہنچ چکے ہیں کہ ان کو بیوی کی ضرورت نہیں رہی اور اب اس موقف کے برعکس انہوں نے نکاح کرکے اپنے موقف کی خود ہی تردید کردی ہے ۔۔

واضح رہے کہ بشریٰ بی بی کے عمران خان سے نکا ح کی خبروں پر جب نجی ٹی وی کے ایک رپورٹر کی جانب سے خاور مانیکا سے استفسار کیا گیا تھا کہ انہوں نے بشریٰ بی بی کو طلاق کیوں دی ؟ تو انہوں نے موقف اختیار کیا تھا کہ وہ سلوک کی راہ پر چلتے ہوئے اب اس منزل پر پہنچ چکے ہیں کہ ان کو بیوی کی ضرورت نہیں رہی اور اب اس موقف کے برعکس انہوں نے نکاح کرکے اپنے موقف کی خود ہی تردید کردی ہے ۔

Exit mobile version