لاہور(سچ نیوز) اداکارہ متھیرا انڈسٹری میں اپنی بے باکی کی وجہ سے جانی جاتی ہیں۔ اب ان کی ایک نئی میوزک ویڈیو سامنے آ گئی ہے جسے دیکھ کر پاکستانیوں کے پسینے چھوٹ گئے۔ ویب سائٹ ’پڑھ لو‘ کے مطابق یہ میوزک ویڈیو گلوکارہ نصیبو لعل کے گانے ’نشہ سجناں دا‘ کی ہے جو یوٹیوب پر پوسٹ کی گئی۔اس میں متھیرا کو پیراکی کے مختصر لباس ’بکنی‘ میں سوئمنگ پول میں نہاتے دکھایا گیا ہے۔ اس کے علاوہ بھی پوری ویڈیو میں متھیرا ایسے ہی لباس میں نظر آئی کہ جس پر انٹرنیٹ صارفین کا برس پڑنا یقینی بات ہوتا ہے، بھلے ہی پوری ویڈیو بغور دیکھنے کے بعد برسیں۔