8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
منگل, جون 24, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
مرحومہ افسر شہناز گل صاحبہ کو ہم سے بچھڑے ایک برس بیت چکا ہے

مرحومہ افسر شہناز گل صاحبہ کو ہم سے بچھڑے ایک برس بیت چکا ہے

مرحومہ جنرل حمید گل کی بیگم،اور محمد عمر گل و محمد عبداللہ حمید گل کی والدہ ماجدہ تھی۔

20/10/2020
0 0
0
شئیرز
63
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

یورپ( اکرام الدین)بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق مرحومہ افسر شہناز گل کو ہم سے بچھڑے ایک برس بیت چکا ہے تفصیلات کے مطابق مرحومہ افسر شنہاز گل صاحبہ ہم سے بچھڑے ایک برس بیت چکا ہے مرحومہ سابق ائی ایس ائی چیف جنرل حمید گل کی بیگم صاحبہ اور محمد عمر گل، اور تحریک جوانان پاکستان و کشمیر کے چیئرمین محمد عبداللہ حمید گل کی والدہ ماجدہ تھی مرحومہ افسر شنہاز گل صاحبہ نے ہمیشہ اپنی زندگی عریب اور بے سہارا لوگوں کیلئے وقف کی تھی اور ہمیشہ انسانیت کی خدمت کیلئے کوشاں تھی مرحومہ کا مشن غریب اور بے بس لوگوں کی مدد اور تعاون تھا مرحومہ افسر شنہاز گل ہم سے بچھڑے ایک برس بیت گیا اللہ تبارک و تعالی مرحومہ افسر شنہاز گل اور مرحوم جنرل حمید گل کو جنت افردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور اللہ تبارک و تعالی دونوں کو معفرت نصیب فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے دکھ و غم کی اس گھڑی میں ہم مرحوم، و مرحومہ کے لواحقین کے ساتھ شریک ہیں اللہ تبارک و تعالی مرحوم جنرل حمید گل و مرحومہ افسر شنہاز گل کو جنت افردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In