روزنامہ جنگ کے گروپ ایڈیٹر، معروف صحافی و کالم نگار جناب محمود شام کے فرزند سلیم محمود شام اور سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ جناب رعایت اللہ فاروقی کے برادر گرامی مولانا ہدایت اللہ فاروقی کی دفتر مجلس احرار چیچہ وطنی آمد، مجلس احرار کے مرکزی سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ سے ملاقات, باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال جبکہ تحریک ختم نبوت اورتحریک تحفظ ناموس صحابہ کی تازہ ترین صورتحال پر بات چیت۔