8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
اتوار, جون 22, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
مشکوک سرگرمیوں کے باعث اسلامی تنظیم کے مرکز پر جرمن پولیس کے چھاپہ ،اہم ریکارڈ قبضے میں لے لیا

مشکوک سرگرمیوں کے باعث اسلامی تنظیم کے مرکز پر جرمن پولیس کے چھاپہ ،اہم ریکارڈ قبضے میں لے لیا

مشکوک سرگرمیوں کے باعث اسلامی تنظیم کے مرکز پر جرمن پولیس کے چھاپہ ،اہم ریکارڈ قبضے میں لے لیا

15/11/2018
0 0
0
شئیرز
7
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

برلن (سچ نیوز)جرمنی کی پولیس نے ملک میں سرگرم ایک اسلامی تنظیم کے مر کز پر چھاپہ مار کر لٹریچر اور دیگر سامان قبضے میں لیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مغربی جرمنی کے علاقے الرائن، ستفالیا میں قائم اسلامی تنظیم کے مرکز پر 250 پولیس اہلکاروں نے دھاوا بول دیا۔پولیس نے تنظیم کے مرکز کی تلاشی کے ساتھ اس سے منسلک افراد کے 15 رہائشی فلیٹوں کی بھی تلاشی لی۔ پولیس نے موبائل فون، کمپیوٹر اور سی ڈیز بھی قبضے لے لیں۔جرمن پولیس کا کہنا تھا کہ اسلامی تنظیم پرانتہا پسندی کے فروغ میں ملوث ہونے کا شبہ ہے۔ بنیاد پرست سلفی مسلک کے پیروکاروں کے اس گروپ میں  سرگرمیاں کافی مشکوک ہیں، اس کارروائی میں کسی شخص کی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In