جھنگ(سچ نیوز)معروف فوک گلوکار طالب حسین درد انتقال کر گئے ۔نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق معروف فوک گلوکار طالب حسین درد انتقال کر گئے ہیں۔طالب حسین دردکافی عرصہ سے علیل تھے۔طالب حسین درد نے 20 ہزار سے زائدلوگ گیت اوردوہڑے گائے۔ان کی نماز جنازہ آبائی علاقہ موضع خانوآنہ ادا کی جائے گی۔