8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
منگل, جولائی 15, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
ملتان میں 100 من حلوہ تقسیم، فیصل آباد میں 17 منزلہ کیک کاٹا گیا

ملتان میں 100 من حلوہ تقسیم، فیصل آباد میں 17 منزلہ کیک کاٹا گیا

22/11/2018
0 0
0
شئیرز
16
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور: (سچ نیوز) جشن عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر آقائے دوجہاں ﷺ سے اظہار عقیدت کے لئے فیصل آباد اور چنیوٹ میں شمع رسالت کے پروانوں نے منوں وزنی کیک کاٹے۔ ملتان میں 100 من حلوے کی دیگ تیار کی گئی۔ منڈی بہاء الدین میں جشن عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں جلوس کے شرکا میں تقسیم کے لئے ایک سو پچیس من مینگو شیک تیا ر کیا گیا۔

آقائے کون و مکاں ﷺ کی ولادت باسعادت کے میلاد پر ہر طرف رنگ و نور کی برسات ہے، فیصل آباد میں سرور کائنات آقا دوجہاں سے اظہار عقیدت کیلئے 63 من وزنی 17 منزلہ کیک تیار کیا گیا۔

کیک کی تیاری میں360 کلو گرام مکھن، 330 کلوگرام چینی، 300 کلو گرام میدہ، 50 لیٹر دودھ اور 660 درجن انڈے استعمال ہوئے۔ اس موقع پر عاشقان رسول ﷺ نے کہا کیک تیار کرنے کا مقصد جشن ولادتﷺ کو شایان شان طریقے سے منانا ہے۔

چنیوٹ میں بھی دربار وادی عزیز شریف پر 63من وزنی کیک کاٹا گیا۔ سجادہ نشین خواجہ محبوب الہی نے کیک کاٹا۔ شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ ملتان میں عقیدت مندوں کے لئے 100 من حلوے کی دیگ تیار کی گئی جس کے بعد سینکڑوں عقیدت مندوں میں بانٹی گئی۔

جامع مسجد غوث الاعظم جوہرآباد میں 400 پاؤنڈ وزنی کیک کاٹا گیا۔ تقریب میں لوگوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ منڈی بہاuالدین میں جشن عید میلادالنبیؐ کے موقع پر انجمن تاجران کی جانب سے ناشتے کا اہتمام کیا گیا۔ شہریوں کی حلوہ پوری، چنے اور سبز چائے سے تواضع کی گئی۔ دوسری طرف منڈی بہاءالدین میں جلوس کے شرکا کے لئے 125 من مینگو شیک تیار کیا گیا۔ مینگو شیک کی تیاری کے لئے آم 4 ماہ پہلے سے فریز کرلئے جاتے ہیں۔ جس کی تیاری میں ایک ہفتہ لگتا ہے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In