ہمارا منشور وعدے نہیں کام
حلقہ پی پی 93 کو انشاءاللہ ترقی یافتہ کرنے کا بیڑا اٹھایا ہے اور اس خواب کی تکمیل کی طرف ایک اور بڑا قدم
موضع طاہرو ساہمل میں نکاسی کا مسئلہ جو کہ بہت بڑا مسئلہ تھا اور طاہرو ساہمل کی عوام کا واحد یہی ڈیمانڈ تھی کہ ہمیں جلد از جلد نکاسی کے لیے بڑے نالے دیے جائیں
جناب محترم پیارے ہر دلعزیز ایم پی اے تیمور امجد لالی نے اپنی خصوصی گرانٹ سے 1500 فٹ نالے کی تعمیر شروع کروا دی جس کا سروے آج مکمل کیاجارہاہے۔ان خیالات کااظہارمہرعامرحیات ساہمل نے سینئرصحافی ملک صدیق حیدرمصطفائی سےکیا۔انہوں نےکہاکہ مہرتیمورامجدلالی کاحکومت میں شمولیت صرف علاقے کی تعمیروترقی کیلیے ہے۔
ملک صدیق حیدرمصطفائی۔لالیاں چنیوٹ