8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
پیر, جون 23, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
منشیات فروشوں کیلئے علاقہ میں کوئی جگہ نہیں۔لقمان خان

منشیات فروشوں کیلئے علاقہ میں کوئی جگہ نہیں۔لقمان خان

منشیات اور دیگر واردات کا خاتمہ پولیس کا اولین مقصد اور مشن ہے۔ڈی ایس پی چمکنی پشاور

07/10/2020
0 0
0
شئیرز
136
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

یورپ( اکرام الدین)ڈی ایس پی چمکنی پشاور لقمان خان نے کہا کہ منشیات فروشوں کیلئے علاقہ میں کوئی جگہ نہیں ہے انہوں نے کہا کہ منشیات اور دیگر واردات کا خاتمہ پولیس کا اولین مقصد اور مشن ہے انہوں نے کہا کہ منشیات کا خاتمہ عوام کی مدد سے ہی ممکن ہے انہوں نے کہا کہ منشیات اور دیگر واردات کی روک تھام کیلئے موثر اقدامات کی ضرورت ہے جرائم پیشہ افراد یا تو جرائم چھوڑ دیں یا علاقہ کیونکہ جرائم کے خاتمے سے ہی امن و امان قائم ہو سکتا ہے ڈی ایس پی چمکنی پشاور لقمان خان نے بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے ساتھ ایک اخباری بیان میں کہا کہ عوام کو چاہئے کہ جرائم کی نشان دہی کیلئے پولیس فورسز کے ساتھ تعاون کرے تا کہ علاقہ جرائم سے بچ سکے اور جرائم میں ملوث ملزمان بروقت گرفتار ہو سکے ڈی ایس پی چمکنی پشاور لقمان خان نے کہا کہ سی سی پی او پشاور کی ہدایت کے مطابق جرائم کے خاتمے کیلئے چمکنی پولیس اسٹیشن کی کاروائی جاری ہے اور جاری رہے گی تا کہ جرائم اور دیگر واردت کا خاتمہ ہو سکے اور عوام کو منشیات اور دیگر واردات سے تحفظ مل سکے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In