8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
اتوار, مارچ 8, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
’مودی الیکشن کی جنگ پاکستان لے گیا ہے‘ امریکی جریدے نے مودی کو بے نقاب کردیا

’مودی الیکشن کی جنگ پاکستان لے گیا ہے‘ امریکی جریدے نے مودی کو بے نقاب کردیا

’مودی الیکشن کی جنگ پاکستان لے گیا ہے‘ امریکی جریدے نے مودی کو بے نقاب کردیا

06/03/2019
0 0
0
شئیرز
8
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

نیویارک(سچ نیوز) پاکستان اور خود بھارت کے اندر ایسی آوازیں اٹھ رہی ہیں جو حالیہ پاک بھارت کشیدگی کی وجہ بھارت کے آئندہ ہفتوں میں ہونے والے انتخابات کو قرار دے رہے ہیں۔ اس موقف کے حامیوں کا کہنا ہے کہ نریندر مودی نے انتخابی مہم کے دوران اپنی کمزور ساکھ کو سہارا دینے اور انتخابات جیتنے کی غرض سے پاکستان کے ساتھ کشیدگی پیدا کی۔ اب معتبر امریکی اخبار فارن پالیسی نے بھی نریندرمودی کو بے نقاب کرتے ہوئے اپنی رپورٹ میں کہہ دیا ہے کہ ”نریندرمودی اپنی الیکشن کی جنگ کو پاکستان لے گئے ہیں۔“اخبار اپنی رپورٹ میں لکھتا ہے کہ ”حالیہ پاک بھارت کشیدگی کا واقعہ 1971ءکی جنگ کے بعد سب سے بڑا واقعہ ہے، جس میں بھارتی طیاروں نے پاکستانی حدود کی خلاف ورزی کی۔ بھارت نے یہ خلاف ورزی پلوامہ میں ہونے والے خودکش حملے کو جواز بنا کر کی جس میں 40بھارتی فوجی ہلاک ہو گئے تھے۔ بالاکوٹ میں بھارتی ایئرسٹرائیک پر عالمی ماہرین کا کہنا ہے کہ”یہ واقعہ بھارتی الیکشن سے محض چند ہفتے قبل سیاسی سپورٹ حاصل کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا۔“کارنیگی انڈوومنٹ فار انٹرنیشنل پیس کے ساﺅتھ ایشیاءپروگرام کے ڈائریکٹر میلن ویشنیف کا کہنا ہے کہ ”اس بحران سے نریندر مودی کو عالمی سطح پر طاقت کا مظاہرہ کرنے کا ایک موقع ہاتھ آیا۔ اس کے علاوہ ایسے میں جب بھارت کے الیکشن چند ہفتے کی دوری پر ہیں، پاکستان کے ساتھ اس تصادم سے نریندر مودی اور ان کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کو واضح طور پر فائدہ پہنچا۔ بھارتی انتخابات کے ہنگام جیت کے لیے نریندر مودی کے ہاتھ میں جو سب سے بڑے پتے ہیں وہ اپنی طاقت کا مظاہرہ کرنے، فیصلہ کن لیڈرشپ اور قوم پرستی کے ہیں۔ اس بحران کے ذریعے نریندرمودی نے اپنے یہ تینوں پتے کھیلے ہیں۔“

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In