8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
منگل, جون 24, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
مٹیاری ضلعی کے مختلف تھانوں کی پولیس واقع والی جگہ پر پہنچ گٸی ۔ پولیس نیشنل ہاٸی وے کھلوانے میں ناکام ۔

مٹیاری ضلعی کے مختلف تھانوں کی پولیس واقع والی جگہ پر پہنچ گٸی ۔ پولیس نیشنل ہاٸی وے کھلوانے میں ناکام ۔

مٹیاری ضلعی کے مختلف تھانوں کی پولیس واقع والی جگہ پر پہنچ گٸی ۔ پولیس نیشنل ہاٸی وے کھلوانے میں ناکام ۔

27/10/2020
0 0
0
شئیرز
198
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

*مٹیاری*
*محمد کامران بھٹی*

*ہالا کے قریب گاٶں سعیدخان لغاری میں لغاری برادری کے دوگروپوں میں پرانی دشمنی کے نتیجے میں گاٶں تعزیت پر آۓ ہاٸی اسکول ٹیچر زوار لغاری کا قتل۔*

*مقتول کے وارثوں کا گاٶں کے لوگوں کے ساتھ نیشنل ہاٸی وے پر احتجاج اور دھرنا*

*نیشنل ہاٸی وے دونوں ساٸیڈ سے بری طرح بلاک لوگوں کو سخت پریشانی*

تفصیل کے مطابق لغاری برادری کے دوگرپوں میں پرانی دشمنی کے نتیجے میں گاٶں تعزیت پر آۓ ٹھٹہ کے رہاٸیشی زوار لغاری کو نامعلوم افراد نے قتل کردیا ۔

جس کے بعد ورثہ کا گاٶں کے لوگوں کے ساتھ نیشنل ہاٸی وے بلاک کر کے احتجاج اور دھرنا جس سے نیشنل ہاٸی وے پر دونوں ساٸیڈ لمبی قطاریں لگ گٸی ۔

مٹیاری ضلعی کے مختلف تھانوں کی پولیس واقع والی جگہ پر پہنچ گٸی ۔
پولیس نیشنل ہاٸی وے کھلوانے میں ناکام ۔

مظاہرین کا ملوث افراد کی گرفتاری تک روڈ کھولنے سے انکار ۔

مظاہرین کا کہنا ہے کہ سالوں سے گاٶں میں برادری کے دوگرپوں میں لڑاٸی چل رہی تھی جس میں پہلے بھی لوگ قتل ہوچکے ہیں ۔

مگر انتظامیا اور علاقے کے بڑے لوگوں نے کوٸی کردار ادا نہیں کیا جس وجہ سے مٸسلہ حل نہیں ہوسکا اور آج ایک اور قتل ہوگیا ۔

مقتول زوار لغاری اصل میں سعید خان لغاری رہاٸیشی تھا جو دشمنی کی وجہ سے مکلی شفٹ ہوگیا تھا اور مکلی میں ہاٸی اسکول ٹیچر تھا ۔

مقتول گاٶں میں تعزیت کے لیے آیا تھا ۔

آخری اطلاع تک ہالا پولیس اسٹیشن پر واقع کا کوٸی کیس داخل نہیں ہوا ۔

جبکہ کہا جارہا ہے کہ پولیس نے کچھ گرفتاریاں بھی کی ہے جن کو زاہر نہیں کیا جارہا ہے ۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In