8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
اتوار, جنوری 18, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
’میں پاکستان آرہا ہوں‘ معروف امریکی ویڈیو بلاگر نے اعلان کردیا اور ساتھ ہی بھارتیوں کو تنقید کا نشانہ بھی بنا ڈالا

’میں پاکستان آرہا ہوں‘ معروف امریکی ویڈیو بلاگر نے اعلان کردیا اور ساتھ ہی بھارتیوں کو تنقید کا نشانہ بھی بنا ڈالا

’میں پاکستان آرہا ہوں‘ معروف امریکی ویڈیو بلاگر نے اعلان کردیا اور ساتھ ہی بھارتیوں کو تنقید کا نشانہ بھی بنا ڈالا

21/03/2019
0 0
0
شئیرز
34
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

نیویارک(سچ نیوز) امریکہ کے معروف ویڈیو بلاگر ڈریو بنسکی نے گزشتہ روز اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر پاکستان آنے کا اعلان کرتے ہوئے بھارتیوں کو تنقید کا نشانہ بناڈالا۔ ڈریو بنسکی نے اس پوسٹ میں لکھا کہ ”میں کل پاکستان آ رہا ہوں اور وہاں 12دن قیام کروں گا۔ پاکستان وہ ملک ہے جس کے بارے میں میں نے بہت کچھ سن رکھا ہے اور یہ سالوں سے میری فہرست میں سب سے اوپر ہے۔ اس پوسٹ میں میں یہ فوٹو شیئر کر رہا ہو جو میں نے بھارت میں بنائی تھی کیونکہ مجھے پچھلے چند ہفتوں میں بھارتی شہریوں کی طرف سے 3ہزار سے زائد پیغامات مل چکے ہیں جن میں انہوں نے مجھے کہا ہے کہ ’پاکستان مت جانا، وہاں تم قتل ہو جاﺅ گے۔ وہ ایک دہشت گرد ملک ہے۔‘

ڈریو بنسکی نے مزید لکھا کہ ”بھارتیوں کے ان پیغامات کے باوجود اب میں کراچی سے لاہور تک اور اسلام آباد سے دورافتادہ شمالی علاقوں تک، پاکستان کے مہربان لوگوں سے ملنے کا اور انتظار نہیں کر سکتا۔ میں وہاں جا رہا ہوں اور آپ لوگوں کو دکھاﺅں گا کہ پاکستان کتنا خوبصورت ملک ہے۔ اور انڈیا…. میں تم لوگوں سے پیار کرتا ہوں لیکن تم لوگ مجھے جو یہ اشتعال انگیز پیغامات بھیج رہے ہو، اب میں اور انتظار نہیں کر سکتا، میں پاکستان جا کر وہاں جو ویڈیوز پوسٹ کروں گا ان پر تمہارا ردعمل دیکھنا چاہتا ہوں۔ تم لوگوں کو احساس ہونا چاہیے کہ پاکستان کا کلچر بھی آپ ہی کے ملک جیسا ہے۔“

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In