مورو۔
( رپورٹ:- سندھی الطاف سومرو ۔ رپورٹر: روزنامہ سچ انٹرنیشنل، مورو سندھ )
میہڑ میں تہرے قتل کے مقدمے میں آئی جی سندھ مشاق احمد مہر کی ام رباب چانڈیو سے ملاقات۔
آئی جی سندھ مشتاق مہر کی ام رباب چانڈیو سے مفرور ملزمان کی گرفتاری نا ہونے پر معذرت۔
ملاقات کے بعد ام رباب چانڈیو کے میڈیا سے بات چیت۔
ام رباب چانڈیو نے بتایا کے آئی جی سندھ مشتاق مہر کا کہنا ہے کہ میں پولیس کے کارکردگی پر معذرت کرتے ہوئے کہا کہ میں بہت ہی شرمسار ہوں۔
تین سالوں میں پوليس نے مفرور ملزمان کو گرفتار نہیں کیا۔
آئی جی سندھ مشتاق مہر کی ام رباب چانڈیو سے مفرور ملزمان کی گرفتاری نا ہونے پر معذرت۔
ام رباب چانڈیو نے بتایا کہ آئی جی سندھ نے مفرور ملزمان کی گرفتاری کی یقین دہانی کرائی ہے کہ جلد ملزمان کو گرفتار کرلیا جائے گا۔
امید پیدا ہوئی ہے کہ اب ملزمان جلد گرفتار ہوں گے۔